Tuesday, December 7, 2021  | 2 Jamadilawal, 1443

فٹبال ورلڈ کپ: یوروگوائے نے روس، سعودی عرب نے مصر کو شکست دے دی

SAMAA | - Posted: Jun 25, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 25, 2018 | Last Updated: 3 years ago

فٹبال ورلڈ کپ گروپ اے میں یوروگوائے اور سعودی عرب نے اپنے میچز جیت لیے۔

سواریز کی شاندار فری کک کے بعد روسی دفاعی لائن ہوم گراونڈ پر یوروگوائے کے سامنے ناکام رہے اسٹرائیکرز بھی کوئی گول نہ کرسکے میچ تین صفر سے یورو گوائے نے جیت لیا

یاد رہے کہ روس اور یوروگوائے اس مقابلے سے قبل ہی ناک آؤٹ راؤنڈ میں کوالیفائی کر چکی تھیں، البتہ اس شان دار فتح کے بعد یوروگوائے پہلے پوزیشن پر آگئی ہے۔

سعودی عرب اور مصر کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں تو پہلا گول محمد صلاح نے کیا، سعودی عرب کو پنالٹی کک تو موقع ضائع ہوگیا مگر جلد دوسری پنالٹی کک ملی تو گیند جال میں گئی۔

دونوں ٹیموں نے بھرپور کھیل کا مظاہرہ کیا، تاہم آخری لمحات میں سعودی ٹیم نے گول کرکے میچ دو ایک سے جیت لیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube