Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

فٹ بال ورلڈ کپ: پرتگال نے مراکش کو شکست دیکر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

SAMAA | - Posted: Jun 21, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 21, 2018 | Last Updated: 3 years ago

فٹ بال ورلڈ کپ میں پرتگال نے مراکش کو ایک صفر سے ہراکر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، مراکش کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔ مراکش کے پاس سب کچھ تھا مگر رونالڈو نہیں تھا، پرتگال کے پاس کچھ نہ تھا مگر رونالڈو تھا، مراکش نے پندرہ حملے کیے مگر گیند ایک بار بھی...

فٹ بال ورلڈ کپ میں پرتگال نے مراکش کو ایک صفر سے ہراکر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، مراکش کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔

مراکش کے پاس سب کچھ تھا مگر رونالڈو نہیں تھا، پرتگال کے پاس کچھ نہ تھا مگر رونالڈو تھا، مراکش نے پندرہ حملے کیے مگر گیند ایک بار بھی جال میں ںہ گئی، ادہر رونالڈو نے میچ کے چوتھے ہی منٹ میں گول کرکے ٹیم کو برتری دلوادی

شاندار کھیل بھرپور حملے مگر شکست کے ساتھ ہی مراکش ورلڈ کپ سے باہر اور پرتگال کی ٹیم گروپ لیڈر بن گئی ۔

ورلڈ کپ کے دو میچوں میں چار گولز کرنے والے رونالڈو کے بین الاقوامی میچز میں مجموعی گولز کی تعداد پچاسی ہوگئی ہے ۔۔ یہ کسی بھی یورپی کھلاڑی کے سب سے زیادہ گولز ہیں ۔

 
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube