ہوم   > کھیل

لیڈز ٹیسٹ، محمد عباس “مین آف دی سیریز” قرار

SAMAA | - Posted: Jun 4, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 4, 2018 | Last Updated: 2 years ago

Sky Sports

لیڈز میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود پاکستانی کھلاڑی محمد عباس مین آف دی سیریز قرار دیئے گئے ہیں۔

دو ٹیسٹ میچوں میں دس وکٹیں حاصل کرنے والے پاکستانی فاسٹ بالر محمد عباس کا کہنا تھا کہ ٹیم سیریز جیتتی تو زیادہ خوشی ہوتی۔ واضح رہے کہ محمد عباس نے پہلے ٹیسٹ ميچ ميں 8 اور دوسرے ميں دو وکٹيں حاصل کيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube