ہوم   > کھیل

سرفراز احمد کا نعتیہ کلام مقبول ہوگیا

SAMAA | - Posted: May 30, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: May 30, 2018 | Last Updated: 2 years ago

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ایک بار پھر نعت گوئی کرکے سب کے دل جیت لیے۔ برطانیہ میں موجود ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ایک بار پھر اپنی جادوئی آواز میں نعت شریف پڑھی۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بہت اچھے نعت...

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ایک بار پھر نعت گوئی کرکے سب کے دل جیت لیے۔ برطانیہ میں موجود ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ایک بار پھر اپنی جادوئی آواز میں نعت شریف پڑھی۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بہت اچھے نعت خواں اور حافظ قرآن بھی ہیں۔ کپتان نے لندن میں نعت پڑھی تو پاکستانیوں نے سوشل میڈ یا پر انہیں خوب داد بھی دی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube