Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

لارڈز میں کامیابی کے بعد انگلینڈ کو وائٹ واش کرنے کیلئے شاہین تیار

SAMAA | - Posted: May 29, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: May 29, 2018 | Last Updated: 2 years ago

لارڈز میں کامیابی کے بعد شاہینوں نے لیڈز پر نظریں جمالیں، انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم لیڈز پہنچ گئی ۔

لارڈز کے تاریخی میدان پر شاندار فتح کے بعد شاہینوں نے انگلینڈ کو وائٹ واش کرنے پرنظریں جمالیں، پاک انگلینڈ دوسراٹیسٹ یکم جون سے ہیڈنگلے میں شروع ہورہا ہے۔

تیاریوں کا آغاز کل سے کیا جائے گا، قومی ٹیم کل سے پریکٹس کرے گی، فاسٹ بالر محمد عباس کہتے ہیں سیریز سے پہلے ہی بڑی وکٹیں اڑانے کی پلاننگ کرلی تھی۔

واضح رہے کہ پاکستان کے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں ہرا کرپانچویں پوزیشن پرآنے کا موقع ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube