ہوم   > کھیل

لندن میں سرفراز احمد کی سالگرہ،ساتھیوں کا ہلہ گلہ

2 years ago

پاکستان ٹيم کے کپتان سرفراز احمد نے لندن ميں افطار ڈنر ميں ساتھي کھلاڑيوں اور اہل خانہ کے ہمراہ اپني سالگرہ کا کيک کاٹا۔ تقريب ميں موجود افراد نے کھلاڑيوں کے ساتھ سيلفياں بھی بنوائيں۔ قومی ٹيم آج لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ ميں پريکٹس سيشن ميں حصہ لے گي۔            ...

پاکستان ٹيم کے کپتان سرفراز احمد نے لندن ميں افطار ڈنر ميں ساتھي کھلاڑيوں اور اہل خانہ کے ہمراہ اپني سالگرہ کا کيک کاٹا۔

تقريب ميں موجود افراد نے کھلاڑيوں کے ساتھ سيلفياں بھی بنوائيں۔ قومی ٹيم آج لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ ميں پريکٹس سيشن ميں حصہ لے گي۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

تقریب میں اظہر علی ، امام الحق، اسد شفیق، بابر اعظم اور شاداب سمیت کئی کھلاڑیوں اور دیگر دوستوں نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں