ہوم   > کھیل

ڈیبیو پر وسیم اور وقار سے بہت خوفزدہ تھا، ٹنڈولکر کا اعتراف

SAMAA | - Posted: May 12, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: May 12, 2018 | Last Updated: 2 years ago

پاکستان کے مایہ ناز پیس اٹیک وسیم اکرم اور وقار یونس کی دہشت سے بھارت کے ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر بھی کانپتے تھے، سچن ٹنڈولکر نے پاکستان کے خلاف ڈیبیو پر وسیم اور وقار سے خوفزدہ ہونے کا اعتراف کرلیا۔ پاکستان کرکٹ کے دو ڈبلیوز کی دنیائے کرکٹ میں دہشت کے آج بھی چرچے جارہی...

پاکستان کے مایہ ناز پیس اٹیک وسیم اکرم اور وقار یونس کی دہشت سے بھارت کے ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر بھی کانپتے تھے، سچن ٹنڈولکر نے پاکستان کے خلاف ڈیبیو پر وسیم اور وقار سے خوفزدہ ہونے کا اعتراف کرلیا۔

پاکستان کرکٹ کے دو ڈبلیوز کی دنیائے کرکٹ میں دہشت کے آج بھی چرچے جارہی ہے ، وقار اور وسیم نے ماضی میں خوب تہلکہ مچایا تھا بھارتی بلے بازسچن ٹنڈولکربھی معترف ماضی کی یادیں تازہ کیں۔

انٹرویو میں یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ ڈیبیوپر ہی کرکٹ چھوڑنے کا سوچ رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ جب کراچی میں اپنے کیرئیر کا پہلا ٹیسٹ کھیلا۔ آؤٹ ہوکرپویلین لوٹا تو سوچ رہا تھا کہ مجھ سے نہیں ہوسکے گا شاید یہ کیرئیر کا آخری میچ ہو۔

بھارتی کھلاڑی سچن ٹنڈولکر نے بتایا کہ پہلی اننگز کی ناکامی کے بعد انہوں سینئرز سے رہنمائی لی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube