Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل،سابق آسٹریلیوی کپتان کاسزاپراپیل نہ کرنےکافیصلہ

SAMAA | - Posted: Apr 5, 2018 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 5, 2018 | Last Updated: 2 years ago

کینبرا: آسٹریلیاء کے سابق کپتان اسٹیون اسمتھ اور بال ٹیمپرنگ کرنے والے بین کرافٹ نے بورڈ کی پابندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کرنےکےبعد پرنم آنکھوں،کپکپاتے لبوں سے معافی مانگنے کےبعداسٹیون اسمتھ اوربین کرافٹ نے ایک اور بڑا فیصلہ کیاہے۔ سابق کپتان کرکٹ آسٹریلیاء کی جانب سے...

کینبرا: آسٹریلیاء کے سابق کپتان اسٹیون اسمتھ اور بال ٹیمپرنگ کرنے والے بین کرافٹ نے بورڈ کی پابندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کرنےکےبعد پرنم آنکھوں،کپکپاتے لبوں سے معافی مانگنے کےبعداسٹیون اسمتھ اوربین کرافٹ نے ایک اور بڑا فیصلہ کیاہے۔

سابق کپتان کرکٹ آسٹریلیاء کی جانب سے لگائی گئی ایک سالہ پابندی کا فیصلہ چیلنج نہیں کرینگے ۔ اسمتھ نےکہاہےکہ وہ بطورکپتان ساری ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بورڈ نے سخت سزا دیکرمثال قائم کی ۔

آسٹریلیوی کھلاڑی بین کرافٹ نےبھی9ماہ پابندی کی سزاتسلیم  کرنے کے کاغذات کرکٹ آسٹریلیاء کو جمع کرادیئے۔

انھوں نےساتھ ہی حمایتی پیغامات بھیجنے والوں کا شکریہ بھی اداکیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube