پریس کانفرنس،وہاب کی بیٹی نےبھی باپ کی مونچھوں کوتاودیا

Samaa Web Desk
March 21, 2018

لاہو : پشاور زلمی کے بالر وہاب ریاض میچ ختم ہونے کے بعد پریس کانفرنس کے لئے آئے تو بیٹی کو بھی ساتھ لے آئے۔ پی ایس ایل میں وہاب کی مونچھوں کا چرچا رہا بیٹی نے بھی پریس کانفرنس میں باپ کی مونچھوں کو تاو دیا آئیے دیکھتے ہیں وہاب ریاض کی پریس کانفرنس کے دلچسپ مناظر۔