لاہور میں میچ بارش سے کتنا متاثر ہوگا؟

Muhammad Luqman
March 21, 2018

لاہور : پی ایس ایل پلے آف مرحلے کا آخری میچ آج لاہور میں ہو رہا ہے، تاہم شہر کی فضاوں میں دوسرے روز بھی بادلوں کا راج ہے۔ چیف میٹرالوجسٹ محمد ریاض کا کہنا ہے کہ شام کے وقت بھی بارش کا امکان ہے، بارش کے بعد وقفہ بھی آئے گا، بارش کے ساتھ تیزہوائیں بھی چلیں گی۔ بارش سے میچ کے متاثر ہونے کا کتنا امکان ہے۔ جانتے ہیں سماء کے نمائندے محمد لقمان سے