سرفراز احمد نے شکست پر غلطیاں تسلیم کرلی

March 21, 2018

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کے خلاف جیتا ہوا میچ اپنی غلطیوں سے ہارے۔ سرفراز احمد نے اور کیا کہا آئیے دیکھتے ہیں