Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

کرکٹر وعدہ کرکے پاکستان آنے سے منع کردیں تو کچھ نہیں کرسکتے

SAMAA | - Posted: Mar 19, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 19, 2018 | Last Updated: 3 years ago

لاہور: کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کرکٹر وعدہ کرکے پاکستان آنے سے منع کردیں تو کچھ نہیں کرسکتے۔ پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اُمید ہے اس بار کھلاڑی پرفارمنس سے ٹیم کو جتوائیں گے۔...

لاہور: کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کرکٹر وعدہ کرکے پاکستان آنے سے منع کردیں تو کچھ نہیں کرسکتے۔

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اُمید ہے اس بار کھلاڑی پرفارمنس سے ٹیم کو جتوائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کوشش یہی ہے اس مرتبہ اچھا پرفارم کریں، کرکٹر وعدہ کرکے پاکستان آنے سے منع کردیں تو کچھ نہیں کرسکتے۔ بنگلادیش کے کھلاڑی محمود اللہ ٹیم میں واپس آرہے ہیں تاہم کیون پیٹرسن اور شین واٹسن نے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔

سرفرازاحمد کا کہنا تھا کہ نہ پی سی بی کچھ کرسکتا ہے اور نہ ہی فرنچائز، ٹیم کی ریکوائرمنٹ کے مطابق کھلاڑی سلیکٹ کیے، جس کوالٹی کی بالنگ پی ایس ایل تھری میں ہوئی کہیں نہیں دیکھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube