کراچی میں کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہوگا،سرفراز

کراچی میں کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہوگا،سرفراز

Samaa Web Desk
February 12, 2018

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہناہےکہ کراچی میں پی ایس ایل کا فائنل ہونا خوش آئند ہے۔

کراچی میں ایک تقریب کےبعد میڈیاسے بات کرتےہوئے سرفرازاحمد نے کہاکہ کراچی میں کرکٹ آنا بہت ہی خوش آئند بات ہے۔پہلے لوگوں میں کرکٹ آئی تھی اور اب کراچی والے چاہیں گے کہ یہاں پر میچ ہواور دوبارہ کرکٹ بحال ہو۔

انھوں نے امید ظاہر کی کہ جو بھی ٹیمیں کراچی میں کھیلیں گی وہ یہاں کے کراؤڈ کوخوب انجوائے کریں گی۔ سماء