Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

SAMAA | - Posted: Jan 22, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 22, 2018 | Last Updated: 3 years ago

ویلنگٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن کے لئے دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کرليں۔ تفصیلات کے مطابق نمبر ون کی پوزیشن کے لئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کا مقابلہ آج ہوگا۔ شاہینوں نے سیریز جیتی تو پہلی...

ویلنگٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن کے لئے دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کرليں۔


تفصیلات کے مطابق نمبر ون کی پوزیشن کے لئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کا مقابلہ آج ہوگا۔ شاہینوں نے سیریز جیتی تو پہلی پوزیشن پکی، ورنہ شکست دوسری پوزیشن سے بھی محروم کردے گی۔

آل راونڈر شعیب ملک زخمی ہونے کے باعث ٹی ٹوئنٹی سے سیریز سے باہر ہوچکے ہیں۔ پاکستان ون ڈے سیریز میں وائٹ واش ہوچکا ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ آج صبح 8 بجے شروع ہوگا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube