Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > سوشل میڈیا میں

عامر خان باکسنگ رنگ میں اتر گئے، ویڈیو دیکھیں

SAMAA | - Posted: Jan 16, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 16, 2018 | Last Updated: 3 years ago

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان باکسنگ رنگ میں اتر گئے، انہوں نے اپنے کزن حسن خان کے ساتھ پریکٹس کی، ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں عامر خان اپنے کزن حسن خان کے ساتھ باکسنگ کررہے ہیں، تاہم دیکھا جاسکتا ہے کہ اسٹار باکسر باآسانی اپنے...

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان باکسنگ رنگ میں اتر گئے، انہوں نے اپنے کزن حسن خان کے ساتھ پریکٹس کی، ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔

سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں عامر خان اپنے کزن حسن خان کے ساتھ باکسنگ کررہے ہیں، تاہم دیکھا جاسکتا ہے کہ اسٹار باکسر باآسانی اپنے کزن کے مکوں سے بچ رہے ہیں۔

عامر خان نے ویڈیو میں لکھا ہے کہ مزاحیہ انداز میں لکھا ہے کہ مجھے ہلکا لینے کا بہت شکریہ بچے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube