کیا پاکستان سیریز بچا پائے گا، تیسرا ون ڈے چند گھنٹے بعد

January 12, 2018

ڈونیڈن : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ کل ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 3 بجے شروع ہوگا، کیویز کو 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ گرین شرٹس کی تیاریاں اس رپورٹ میں دیکھیں۔