ٹی ٹین ٹینس کے دلچسپ مقابلے

January 11, 2018

میلبرن: ٹینس بھی فاسٹ ہوگئی۔ٹی ٹین فارمیٹ کے مقابلے میں میلبرن میں ہوئے۔ٹائی بریک ٹین کے فائنل میں جمہوریہ چیک کے تھامس نے عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کو ہرادیا۔

ٹینس کا ٹی ٹین فارمیٹ متعارف کروادیا گیا۔ٹائی بریک ٹین میں رافیل نڈال کو ہوئی شکست۔فائنل میں تھامس برڈیچ نے عالمی نمبر ایک کو ہرایا۔ایونٹ میں تمام میچز ٹائی بریک پر کھیلے گئے۔دس گیمز کے کھیل میں دو پوائنٹس کا فرق ضروری ہے۔

ایونٹ میں دنیا کے بہترین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ فائنل میں تھامس نے رافیل کو پانچ کے مقابلے میں دس پوائنٹ سے ہرایا۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.