Wednesday, August 12, 2020  | 21 Zilhaj, 1441
ہوم   > کھیل

ایشزمیں بال ٹیمپرنگ کی بازگشت

SAMAA | - Posted: Dec 30, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 30, 2017 | Last Updated: 3 years ago

میلبرن ٹیسٹ کے چوتھے دن انگلش بالرز پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیا۔امپائرز بار بار گیند چیک کرتے رہےلیکن گیند تبدیل نہیں کی۔ الزامات لگانے والوں پر الزام لگ گیا۔ ایشزسیریز میں انگلش بالرز ریڈار میں آگئے۔ میلبرن ٹیسٹ کے چوتھے دن  دس اوورز کے اندر ہی ریورس سوئنگ نے امپائرز کو حیرت میں...

میلبرن ٹیسٹ کے چوتھے دن انگلش بالرز پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیا۔امپائرز بار بار گیند چیک کرتے رہےلیکن گیند تبدیل نہیں کی۔

الزامات لگانے والوں پر الزام لگ گیا۔ ایشزسیریز میں انگلش بالرز ریڈار میں آگئے۔ میلبرن ٹیسٹ کے چوتھے دن  دس اوورز کے اندر ہی ریورس سوئنگ نے امپائرز کو حیرت میں ڈال دیا۔

امپائرزباربارگیند کو چیک کرتے رہے۔ جیمز اینڈرسن نے کوارٹر سیم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی توکمنٹیٹر نےانھیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

انگلش ٹیم اور میڈیا ماضی میں پاکستانی بالرز پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگاتے رہے ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube