پرتھ ٹیسٹ؛انگلش کپتان نے امپائرعلیم ڈارکی شکایت کردی

SAMAA | - Posted: Dec 17, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 17, 2017 | Last Updated: 4 years ago

انگلش کپتان جو روٹ نے علیم ڈار کے فیصلے پر انوکھا اعتراض اٹھا دیا۔میچ ریفری کوبھی پرتھ ٹیسٹ کے تھرڈ امپائر کے خلاف باقاعدہ شکایت کردی۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے علیم ڈار کے خلاف شکایت کردی۔پرتھ ٹیسٹ میں اوپننگ بلے باز اسٹون مین کو گراؤنڈ امپائر نے آؤٹ نہیں دیا تھا، ریویو پر تھرڈ امپائر...

انگلش کپتان جو روٹ نے علیم ڈار کے فیصلے پر انوکھا اعتراض اٹھا دیا۔میچ ریفری کوبھی پرتھ ٹیسٹ کے تھرڈ امپائر کے خلاف باقاعدہ شکایت کردی۔

انگلش کرکٹ بورڈ نے علیم ڈار کے خلاف شکایت کردی۔پرتھ ٹیسٹ میں اوپننگ بلے باز اسٹون مین کو گراؤنڈ امپائر نے آؤٹ نہیں دیا تھا، ریویو پر تھرڈ امپائر علیم ڈار نے بلے بازکو آؤٹ قرار دیا۔فیصلے پرانگلش کپتان جو روٹ نے اعتراض اٹھاتے ہوئے میچ ریفری رچی رچرڈسن کو آگاہ کردیا ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق کپتان جو روٹ کو فیصلے پر نہیں بلکہ اتنی جلدی علیم ڈار کی جانب سے گراؤنڈ امپائر کا فیصلہ تبدیل کرنے پر اعتراض ہے۔

سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ کے مطابق علیم ڈار کا فیصلہ درست ہے ۔فیصلہ جلدی یا دیر سے دینے پر اعتراض بلاجواز ہے۔سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube