Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

الیسٹر کک150 میچز کھیلنے والے کم عمر ترین بلے باز

SAMAA | - Posted: Dec 15, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 15, 2017 | Last Updated: 3 years ago

کھیل : معروف انگلش اوپنر الیسٹر کک نے کیریر کا اہم سنگین میل عبور کرتے ہوئے 150 ٹیسٹ میچز مکمل کرلیئے۔

انگلش بلے باز ایلسٹر کک ٹیسٹ کیرکئر میں 150ٹیسٹ میچز مکمل کرلیے۔ اہم کامیابی حاصل کرنے والے کک انگلینڈ کے پہلے اور دنیا کے آٹھویں کرکٹربن گئے۔

میچ شروع ہونے سے قبل انہیں انگلش بورڈ کی جانب سے خصوصی سووینئر پیش کیا گیا، لیکن وہ اس اہم موقع کو یادگار نہ بناسکے اور صرف سات رنز پر آؤٹ ہوگئے۔

اپنی مختصر اننگ کے دوران انہوں نے منفرد سنگ میل عبور کیا، اعداد وشمار کے مطابق لیفٹ ہینڈڈ بیٹسمین اب تک مجموعی پر کریز پر 35 ہزار منٹ گذار چکے ہیں، یہ مکمل 24 دن کا عرصہ بنتا ہے۔

الیسٹر کک کی بیٹنگ فارم تشویش ناک ہے، لیکن انہیں انگلینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ رنز اور سنچریز بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہ اب تک 31 سنچریاں اور 55 ففٹیزبناکر 11698 رنز کا مجموعہ ترتیب دے چکے ہیں لیکن موجودہ سیریز کی پانچ اننگز میں وہ صرف 69 رنز ہی بناسکے ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube