ورلڈ الیون سے ہاکی سیریز کا فائنل شیڈول جاری

December 7, 2017

کراچی : ہاکی کے سونے گراؤنڈ جنوری میں ورلڈ الیون آباد کرے گی، پی ایچ ایف نے سیریز کا شیڈول جاری کردیا۔

پاکستان میں کرکٹ کے بعد ہاکی کے سونے گراؤنڈ میں جلد آباد ہونے جارہے ہیں، پی ایچ ایف نے ورلڈ الیون کی ٹیم سے سیریز کا شیڈول جاری کردیا۔

بین الاقوامی ٹیم میں ارجنٹائن، ہالینڈ، آسٹریلیا، اسپین اور بیلجیئم کے کھلاڑی شامل ہوں گے۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.