Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > کھیل

کرکٹ کی سب سےپرانی جنگ سےپہلےطبل بج گیا

SAMAA | - Posted: Nov 21, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 21, 2017 | Last Updated: 3 years ago

  لندن: ایشزسیریزشروع ہونے میں دو دن باقی رہ گئے ہیں،جنگ تو میدان میں ہوگی،تندوتیزبیانات نے محاذ پہلے سے ہی گرم کردیا ہے۔ کرکٹ کی سب سےپرانی جنگ شروع ہونےسے پہلےپلیئرزکے درمیان الفاظ کی گولہ باری شروع ہوگئی ہے۔وارنرکواسٹوکس کےکارنامےیادآگئے۔ نیتھن لیون بھی پیچھے نہ رہےاور کہاکہ اس بارایسی شکست دیں گے کہ کئی انگلش...

 

لندن: ایشزسیریزشروع ہونے میں دو دن باقی رہ گئے ہیں،جنگ تو میدان میں ہوگی،تندوتیزبیانات نے محاذ پہلے سے ہی گرم کردیا ہے۔

کرکٹ کی سب سےپرانی جنگ شروع ہونےسے پہلےپلیئرزکے درمیان الفاظ کی گولہ باری شروع ہوگئی ہے۔وارنرکواسٹوکس کےکارنامےیادآگئے۔

نیتھن لیون بھی پیچھے نہ رہےاور کہاکہ اس بارایسی شکست دیں گے کہ کئی انگلش کرکٹرز کا کیریئر ہی ختم ہوجائےگا۔

سابق انگلش کپتان ایلسٹرکک نے بھی بیان داغ دیا کہا کہ لیون کی بات کواہمیت دینے کی کوئی ضرورت نہیں، باتوں سےنہیں، پرفارمنس سےمیچ جیتےجاتےہیں۔

میتھیئو ہیڈن پراسٹوکس برس پڑےاور کہاکہ میتھیو ہیڈن نے کہاتھا کہ انگلش اسکواڈکےبیشترکھلاڑی غیرمعروف ہیں، ایسےخرگوش انگلینڈ کو سیریز کیا جیت کر دیں گے۔اسٹوکس نےٹوئٹ کیاکہ اگرہیڈن انگلش کھلاڑیوں سے لا علم ہیں تو پھر وہ کس نام کے کرکٹ ایکسپرٹ ہیں ۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube