ہوم   > کھیل

ہیبی برتھ ڈے ٹو یو ویرات کوہلی

SAMAA | - Posted: Nov 5, 2017 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 5, 2017 | Last Updated: 2 years ago

نئی دہلی :  دنیا کے ٹاپ بلے بازوں میں شمار ہونے والے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی آج اپنی انتیس ویں سالگرہ بنا رہے ہیں۔ اس موقع پر کوہلی نے دوستوں اور ساتھیوں کے ساتھ مل کر کیک بھی کاٹا، جس کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

ویرات کوہلی نے بھی ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے دوست احباب کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کیک کاٹنے کے دوران ڈریسنگ روم کا کیا ماحول تھا اور کوہلی کے ساتھیوں نے کیک کے ساتھ کتنا انصاف کیا، اس کا اندازہ آپ دی گئی ویڈیو اور تصاویر کو دیکھ کر بخوبی لگا سکتے ہیں۔

ویرات کوہلی 5 نومبر 1988 کو بھارت کے دارالحکومت دہلی میں پیدا ہوئے۔

ان کو دنیائےکرکٹ کا بہترین بلّے باز قرار دیا گیا ہے۔انہوں نے بین الاقوامی میچز میں 49 سنچریاں اسکور کی ہیں۔ سماء

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube