سری سانتھ تاحیات پابندی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے

November 4, 2017

انڈین پریمیئر لیگ کے میچز کے دوران اسپاٹ فکسنگ کرنے پرتاحیات پابندی کی سزا سنائے جانے والے بھارتی کرکٹربھارتی کرکٹرسری سانتھ نام کلیئر کرانے کے لئےبھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے دوہزارتیرہ میں یہ سزا سنائی تھی مگرشاید سابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کا جملہ ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ سن کر چار سال بعد سری سانتھ کو بھی جوش آگیا۔ دیکھیے یہ رپورٹ