Sunday, September 27, 2020  | 8 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

لوئس ہملٹن نے میکسیکن گراں پری جیت لی

SAMAA | - Posted: Oct 30, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 30, 2017 | Last Updated: 3 years ago

میکسیکو : لوئس ہملٹن میکسیکن گراں پری جیت کرچاربارفارمولا ون ورلڈ چیمپئن بننے والے پہلے برطانوی ڈرائیور بن گئےہیں۔ مرسڈیز کے ڈرائیور لوئس ہملٹن کا میکسیکن گراں پری میں آغاز متاثر کن نہیں تھاجبکہ ابتدا میں ان کی گاڑی کو حادثہ بھی پیش آیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی وہ چار بار فارمولا ون ورلڈ...

میکسیکو : لوئس ہملٹن میکسیکن گراں پری جیت کرچاربارفارمولا ون ورلڈ چیمپئن بننے والے پہلے برطانوی ڈرائیور بن گئےہیں۔

مرسڈیز کے ڈرائیور لوئس ہملٹن کا میکسیکن گراں پری میں آغاز متاثر کن نہیں تھاجبکہ ابتدا میں ان کی گاڑی کو حادثہ بھی پیش آیا۔

اس جیت کے ساتھ ہی وہ چار بار فارمولا ون ورلڈ چیمپئن بننے والے پہلے برطانوی بھی بن گئے ۔  سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube