Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

آفر ٹھکرانے پر سرفراز احمد کو شاباش

SAMAA | - Posted: Oct 22, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 22, 2017 | Last Updated: 3 years ago

کراچی : لیجنڈری کرکٹرز نے اسپاٹ فکسنگ کو کرکٹ کے لئے بد نما داغ قرار دیا ہے کہتے ہیں فکسرز کو عبرت کی مثال بنانا ہوگا۔ سرفرازکو فکسنگ کی پیشکش پر جاوید میانداد نے کہا برائی کی دعوت ملتی ہے لیکن فیصلہ بندے نے خود کرنا ہوتا ہے۔ سابق فاسٹ بولرسرفرازنوازنے اہم سوال اٹھادیا ،...

کراچی : لیجنڈری کرکٹرز نے اسپاٹ فکسنگ کو کرکٹ کے لئے بد نما داغ قرار دیا ہے کہتے ہیں فکسرز کو عبرت کی مثال بنانا ہوگا۔

سرفرازکو فکسنگ کی پیشکش پر جاوید میانداد نے کہا برائی کی دعوت ملتی ہے لیکن فیصلہ بندے نے خود کرنا ہوتا ہے۔

سابق فاسٹ بولرسرفرازنوازنے اہم سوال اٹھادیا ، بولے پاکستانی کپتان تک فکسر کی رسائی کیسے ہوئی ، لیجنڈری اسپنر عبدالقادر نے فکسر کو رہتی دنیا تک عبرت کی مثال بنادینے کا مطالبہ کیا

عبدالقادر نے یہ بھی کہا کہ اسپاٹ فکسنگ میں پاکستان کرکٹ پہلے بہت بدنام ہوئی ،اب سرفراز کےعمل سے ہمیں اپنا سر فخر سے بلند کرنے کا موقع ملا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube