بین الاقوامی ہاکی پلیئرز کی کراچی میں رکشہ سواری

October 11, 2017

کراچی : ولایتی کھلاڑی دیسی سواری، کراچی میں رکشے کا سفر غیر ملکی ہاکی پلیئرز نے خوب انجوائے کیا۔

نشان حیدر ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے آنیوالے آسٹریلیا اور ارجنٹائن کے کھلاڑیوں کو کراچی کا رکشہ  بھاگیا، ایک رکشہ بنا 10 کھلاڑیوں کی سواری۔

غیر ملکی پلیئرز نے رکشہ میں بیٹھ کر کراچی کے موہٹہ پیلس کا بھی دورہ کیا اور شہریوں کی جانب سے مہمان نوازی کو ناقابل فراموش قرار دیا۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.