Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

نیپالی حسینہ نے پاکستانی کڑیوں کو کھلا چیلنج کردیا

SAMAA | - Posted: Sep 18, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 18, 2017 | Last Updated: 3 years ago

کراچی : نيپالي حسينہ نے پاکستانی کڑیوں کو کھلا چيلنج کرديا، شرميلا شرميسٹر بولیں کی کراٹے میں کوئی لڑکی انہیں ہرا کر دکھائے ۔ يہ کھلا چيلنج نيپال کي کراٹے چيمپئن شرميلا شرميسٹر کو کنٹرول، مہارت اور پرفيکشن نے شرميلا کو چيمپئن بنوايا۔ نيپال کے بعد شرميلا نے کراچي ميں آکر اپني دھاک بٹھادي ،...

کراچی : نيپالي حسينہ نے پاکستانی کڑیوں کو کھلا چيلنج کرديا، شرميلا شرميسٹر بولیں کی کراٹے میں کوئی لڑکی انہیں ہرا کر دکھائے ۔

يہ کھلا چيلنج نيپال کي کراٹے چيمپئن شرميلا شرميسٹر کو کنٹرول، مہارت اور پرفيکشن نے شرميلا کو چيمپئن بنوايا۔

نيپال کے بعد شرميلا نے کراچي ميں آکر اپني دھاک بٹھادي ، شرميلا نے پاکستان کي لڑکيوں کو کھلا چيلنج کيا ليکن وہ پاکستانيوں کي مہمان نوازي کي بھي دلدادہ ہوگئي ہے۔

شرميلا سميت نيپال کي چھ رکني ٹيم نے کراچي ميں ہونيوالے سٹي گيمز ميں حصہ ليا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube