نجم سیٹھی نے غلطی مان لی

By: Samaa Web Desk
September 14, 2017

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نےغلطی مان لی۔ اعتراف کیا کہ آزادی کپ کے ٹکٹوں کی قیمت زیادہ تھی۔، یہ وعدہ بھی کیا کہ آئندہ کے میچز میں ٹکٹ کی رقم کم رکھیں گے تاکہ شائقین کرکٹ کی جیب پر زیادہ بوجھ نہ پڑے ۔

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.