ورلڈالیون کےلیےکھیلناخواب تھا،پریرا

By: Samaa Web Desk
September 14, 2017

لاہور: ورلڈ الیون کے کھلاڑی اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے ہیرو تھیسارا پریرا نے ورلڈ الیون کےلیے پاکستان میں کھیلناخواب قرار دے دیا۔

میچ کےبعد میڈیا سے بات کرتےہوئے پریرا نے کہاکہ ورلڈالیون کےلیے کھیلنا خواب تھاجوپاکستان میں آکرپوراہوا۔ انھوں نے بتایاکہ ہرکھلاڑی کی زندگی میں سنہرا دور آتاہے اور ابھی ان کا بہترین وقت چل رہا ہے ۔

 پریرا نےمزیدکہاکہ میں دوبارہ پاکستان آکر کھیلوں گا۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.