ورلڈالیون سے شکست؛پاکستان کی فیلڈنگ میں خامیاں تھیں،سرفراز

By: Samaa Web Desk
September 14, 2017

لاہور : قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنےکہاہےکہ  ٹیم ینگ کھلاڑیوں پر مشتمل ہے،ورلڈ الیون کےساتھ کھیلنےسےلڑکوں کو سیکھنے کا موقع ملا۔

میچ کے بعدمیڈیا سے بات کرتےہوئےسرفرازنےبتایاکہ شاہینوں کی فیلڈنگ میں خامیوں کی وجہ سے شکست ہوئی ۔انھوں نے تسلیم کیاکہ پاکستان کی فیلڈنگ میں خامیاں تھیں۔

سرفراز احمدنےکہاکہ اس سیریز سے نئے کھلاڑیوں کو سیکھنے کا موقع ملا۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.