غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے رنگیلے رکشے

Samaa Web Desk
September 12, 2017

 

لاہور میں غیر ملکی مہمانوں اور لوگوں کو متوجہ کرنے کیلئے انتظامیہ نے رنگیلے رکشوں کا قافلہ بھی تیار کرلیا، لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں موجود ان رکشاؤں کے بٹالین کی چمک دھمک کیا ہے؟ ویڈیو دیکھیں۔ سماء