سابق ہاکی کپتان نے حب الوطنی کی اعلیٰ مثال قائم کردی

August 13, 2017

پاکستان کے 70 سال مکمل ہونے پر سابق ہاکی کپتان اولمپیئن سمیع اللہ نے انکشاف کیا کہ انہیں آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نے پاکستان کے بدلے ان کے ملک کی نمائندگی کیلئے نیشنلٹی کی لالچ دی لیکن وطن کی محبت میں انہوں نے یہ آفرز ٹھکرادیں۔ وہ مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.