Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > کھیل

دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کی آخری ریس ناکام

SAMAA | - Posted: Aug 13, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 13, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لندن : برطانیہ میں ہونے والی مردوں کی ریس میں یوین بولٹ اپنی آخری ریس یادگار نہ بنا سکے اور انجیری کے باعث ہار گئے۔ دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کی آخری ریس میں منزل پر پہنچنے سے پہلے موچ آنے سے لڑ کھڑا گئے۔ چار سو میٹر ریلے ریس کے فائنل میں...

لندن : برطانیہ میں ہونے والی مردوں کی ریس میں یوین بولٹ اپنی آخری ریس یادگار نہ بنا سکے اور انجیری کے باعث ہار گئے۔

دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کی آخری ریس میں منزل پر پہنچنے سے پہلے موچ آنے سے لڑ کھڑا گئے۔ چار سو میٹر ریلے ریس کے فائنل میں برطانوی ٹیم جیت گئی۔ ویڈیو دیکھیں ۔

لندن ميں انٹرنيشنل ايتھليٹس ورلڈ چيمپئن شپ کے چار سو ميٹر ريلے ريس کے دوران ۔۔۔ اختتامي لائن سے چند سيکنڈ پہلے ان کے پير ميں موچ آگئي اور وہ بري طرح لڑ کھڑا کر ريس ہار گئے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube