پی سی بی چیئرمین کو ایک اور خوشخبری مل گئی

August 11, 2017

3

لاہور : شہریار خان کی رخصتی کے ساتھ ہی ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت بھی نومنتخب چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو مل گئی۔

ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت پاکستان کو 3 سال کیلئے ملی ہے، موجودہ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی عہدہ سبھالتے ہی اے سی سی کے صدر بھی بن گئے، اجلاس میں شرکت کیلئے وہ کولمبو پہنچ چکے ہیں۔ اے پی پی

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.