Saturday, July 4, 2020  | 12 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > کھیل

دوستانہ میچ میں لیور پول کا جارحانہ کھیل

SAMAA | - Posted: Aug 2, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Aug 2, 2017 | Last Updated: 3 years ago

مانچسٹر: انگلش کلب لیور پول نے دوستانہ میچ میں جرمن لیگ چیمپئن کو آؤٹ کلاس کردیا، تین صفر سے بائرن میونخ کو شکست دے دی۔ دوستانہ میچ میں لیور پول جارحانہ کھیلتے ہوئے جرمن فٹبال لیگ کے چیمپئن کو آؤٹ کلاس کردیا، بائرن میونخ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی۔ میچ کے آغاز میں...

مانچسٹر: انگلش کلب لیور پول نے دوستانہ میچ میں جرمن لیگ چیمپئن کو آؤٹ کلاس کردیا، تین صفر سے بائرن میونخ کو شکست دے دی۔

دوستانہ میچ میں لیور پول جارحانہ کھیلتے ہوئے جرمن فٹبال لیگ کے چیمپئن کو آؤٹ کلاس کردیا، بائرن میونخ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی۔

میچ کے آغاز میں ہی لیول پول نے حملوں کا آغاز کردیا۔ساتویں منٹ میں مین کے گول نے انگلش کلب کو برتری دلادی، پہلے ہاف کے اختتام سے پہلے صالح نے دوسرا گول داغ دیا۔

بائرن کے جوابی حملے لیور پول کے دفاع کے سامنے بے اثر رہے۔اختتامی لمحات میں تیسرا گول کرکے لیور پول نے میچ تین صفر سے اپنے نام کرلیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube