Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

میسی کے بعد ایک اور اسٹار فٹبالر کو عدالتی کارروائی کا سامنا

SAMAA | - Posted: Jul 31, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 31, 2017 | Last Updated: 4 years ago

لزبن : ٹيکس چوری کا الزام، پرتگالی فٹبالر اور ريال ميڈريڈ کے فارورڈ کرسٹيانو رونالڈو ہسپانوی عدالت ميں پيش ہوگئے۔ پہلے ميسی کٹہرے ميں آئے اب رونالڈو کی عدالت ميں پيشی لگ گئی، دنيا کے امير ترين کھلاڑيوں ميں سے ايک ہسپانوی کلب ريال ميڈريڈ کے اسٹرائيکر رونالڈو کو ٹيکس چوری کے الزامات کا سامنا ہے۔...

لزبن : ٹيکس چوری کا الزام، پرتگالی فٹبالر اور ريال ميڈريڈ کے فارورڈ کرسٹيانو رونالڈو ہسپانوی عدالت ميں پيش ہوگئے۔

پہلے ميسی کٹہرے ميں آئے اب رونالڈو کی عدالت ميں پيشی لگ گئی، دنيا کے امير ترين کھلاڑيوں ميں سے ايک ہسپانوی کلب ريال ميڈريڈ کے اسٹرائيکر رونالڈو کو ٹيکس چوری کے الزامات کا سامنا ہے۔

استغاثہ کا کہنا ہے کہ رونالڈو نے 2011ء سے 14ء کے درميان ایک کروڑ 73 لاکھ ڈالر ٹیکس بچایا، وہ سياہ مرسڈيز ميں سوار ہوکر عدالت پہنچے۔

پرتگال کے 32 سالہ فٹبالر نے الزمات کی ترديد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ضمير مطمئن ہے، الزام ثابت ہونے کی صورت ميں رونالڈو کو بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube