Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

چیمپینزکےلیےنقدانعامات کاسلسلہ جاری

SAMAA | - Posted: Jul 20, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 20, 2017 | Last Updated: 3 years ago

اسلام آباد: چیمپئینز کےلئے انعامات کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔لاہورکےبعد اسلام آباد میں بھی قومی ٹیم کے اعزاز میں خصوصی تقریب سجائی گئی۔ اسلام آباد میں چیمپئینز کے اعزاز میں خاص تقریب سجائی گئی۔چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے کپتان سرفراز نے کھل کر اظہار خیال کیا۔انھوں نے تسلیم کیاکہ ایونٹ میں غلطیاں...

اسلام آباد: چیمپئینز کےلئے انعامات کی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔لاہورکےبعد اسلام آباد میں بھی قومی ٹیم کے اعزاز میں خصوصی تقریب سجائی گئی۔

اسلام آباد میں چیمپئینز کے اعزاز میں خاص تقریب سجائی گئی۔چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کے کپتان سرفراز نے کھل کر اظہار خیال کیا۔انھوں نے تسلیم کیاکہ ایونٹ میں غلطیاں ہوئیں،کیچز چھوٹے،نوبالز ہوئیں مگرکھلاڑیوں نے حوصلہ نہیں ہارا۔ ان کاکہناتھاکہ قوم کی دعاؤں سےجیت ہمارا مقدر بنی۔

پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی بھی کھلاڑیوں کے حوصلے کی تعریفیں کرتے نظر آئے۔ ان کاکہناتھاکہ ایونٹ کا پہلا میچ ہارنے کے بعدٹیم نے تنقید کا سامنا کیااورشاندار کم بیک کیا۔

تقریب میں کھلاڑیوں کو انعامات دئیے گئے ۔کپتان سرفراز احمدکو5 لاکھ اور ٹیم کے ہر کھلاڑی کو تین تین لاکھ روپے دئیے گئے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube