Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

حسن علی کااسٹائل ہٹ ہوگیا؛آئی سی سی تک چرچے

SAMAA | - Posted: Jul 15, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 15, 2017 | Last Updated: 4 years ago

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بالرز کی بالنگ حریفوں کے لئے پریشانی کا باعث ہے تو ان کا وکٹ اُڑا کر جشن منانے کا انداز ہٹ ہوگیا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں بھی حسن علی کے انداز کے چرچے ہیں۔ پاکستان فاسٹ بالرز کی دنیا بھر میں دھوم مچ گئی ۔ حسن علی وکٹ اڑا...

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بالرز کی بالنگ حریفوں کے لئے پریشانی کا باعث ہے تو ان کا وکٹ اُڑا کر جشن منانے کا انداز ہٹ ہوگیا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں بھی حسن علی کے انداز کے چرچے ہیں۔

پاکستان فاسٹ بالرز کی دنیا بھر میں دھوم مچ گئی ۔ حسن علی وکٹ اڑا کر منفرد انداز میں خوب جشن خوب مناتے ہیں اور ان کے جشن کا انداز دن بدن مقبول ہورہا ہے۔گریجویشن تقریب میں طالبعلم نے حسن علی کا انداز اپنایا۔

حسن علی کے مداح نے طالبعلم کا انداز ٹوئٹ کردیا اور حسن کی وال سے آئی سی سی تک کہانی گئی تو آئی سی سی نے بھی حسن علی کے انداز کو خوب سراہا۔ وکٹ اڑا کر جشن منانے کا انداز دن بدن مقبولیت کے بلندیوں پر پہنچتا جارہا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube