Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

ویمنزورلڈکپ؛پاک بھارت کیپٹنزنےکیا کہا؟

SAMAA | - Posted: Jul 2, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 2, 2017 | Last Updated: 4 years ago

آئی سی سی ویمنزورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا ٹاس بھارتی کپتان نے جیت کر بیٹںگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی کپتان ثناء میر کا کہنا ہے آج کے میچ میں اپ سیٹ کرنے کی کوشش کریں گے ۔ بھارتی قائد متھالی راج نے فتوحات کے تسلسل کو قائم رکھنے کا عزم...

آئی سی سی ویمنزورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا ٹاس بھارتی کپتان نے جیت کر بیٹںگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی کپتان ثناء میر کا کہنا ہے آج کے میچ میں اپ سیٹ کرنے کی کوشش کریں گے ۔ بھارتی قائد متھالی راج نے فتوحات کے تسلسل کو قائم رکھنے کا عزم ظاہر کیا ۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube