Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

آئی سی سی ویمنزکپ،پاکستان آج بھارت سے ٹکرائےگا

SAMAA | - Posted: Jul 2, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 2, 2017 | Last Updated: 4 years ago

uu124
لندن : چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ایک مرتبہ پھر آج برطانوی گراؤنڈ پر مدمقابل ہوں گی، دونوں ٹیمیں خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی۔
اس سے قبل پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم اپنے ابتدائی دونوں میچ ہارچکی ہے،جس کے باعث قومی وومنز ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر ہے، جب کہ بھارتی ٹیم دونوں میچ جیت کر دوسرے نمبر پرہے۔

smriti-getty-1498909431
کپتان ثنا میر کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیم مختلف روپ میں دکھائی دے گی۔

801800998
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube