Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > کھیل

صدرپاکستان کی کپتان کومبارک باد

SAMAA | - Posted: Jul 1, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 1, 2017 | Last Updated: 3 years ago

کراچي:صدرمملکت  ممنون  حسین نے پاکستانی ٹیم کےکپتان سرفرازاحمدکو چیمپینزٹرافی جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔ کراچی میں صدرمملکت ممنون حسین نےپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدکواسٹیٹ گیسٹ ہاؤس مدعوکیاتھا۔ اس ملاقات میں صدرمملکت نے چیمپینز ٹرافی میں تاریخی فتح پرسرفرازاحمدکومبارکباددی۔ انھوں نے ٹیم کی حوصلہ افزائی کی اور مستقبل کےلیے نیک خواہشات کااظہار کیا۔...

کراچي:صدرمملکت  ممنون  حسین نے پاکستانی ٹیم کےکپتان سرفرازاحمدکو چیمپینزٹرافی جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔

کراچی میں صدرمملکت ممنون حسین نےپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدکواسٹیٹ گیسٹ ہاؤس مدعوکیاتھا۔ اس ملاقات میں صدرمملکت نے چیمپینز ٹرافی میں تاریخی فتح پرسرفرازاحمدکومبارکباددی۔

President Meet Sarfaraz still UPD 30-06

انھوں نے ٹیم کی حوصلہ افزائی کی اور مستقبل کےلیے نیک خواہشات کااظہار کیا۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube