Monday, December 6, 2021  | 30 Rabiulakhir, 1443

کنفیڈریشن کپ سیمی فائنل میں چلی کی پرتگال کو شکست

SAMAA | - Posted: Jun 29, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 29, 2017 | Last Updated: 4 years ago

کازان: کنفيڈريشن کپ کے سيمي فائنل میں چلي نے پرتگال کو شکست ديدي۔ پنالٹي شوٹ آؤٹ ميں چلي کے گول کيپر حريفوں کے آگے ديوار بن گئے۔  ٹورنامنٹ کا اہم ميچ روس کے شہر کازان ميں کھيلا گيا۔ اسٹارفٹبالر کرسٹيانو رونالڈو کے ہوتے ہوئے پرتگال فيورٹ تھا، تاہم چلي کي ٹيم بھي پرعزم تھي۔ دونوں...

کازان: کنفيڈريشن کپ کے سيمي فائنل میں چلي نے پرتگال کو شکست ديدي۔ پنالٹي شوٹ آؤٹ ميں چلي کے گول کيپر حريفوں کے آگے ديوار بن گئے۔ 

ٹورنامنٹ کا اہم ميچ روس کے شہر کازان ميں کھيلا گيا۔ اسٹارفٹبالر کرسٹيانو رونالڈو کے ہوتے ہوئے پرتگال فيورٹ تھا، تاہم چلي کي ٹيم بھي پرعزم تھي۔

دونوں ٹيميں ايک دوسرے کے گول پوسٹ پرکئي بار حملہ آور ہوئيں تاہم کوئي کامياب نہ ہوا۔ مقررہ وقت تک کوئي ٹيم گول کرنے ميں کامياب نہ ہوئي تو پنالٹي شوٹ آؤٹ کا مرحلہ آيا۔

اس موقع پر چلي کے گول کيپر کلاڈيو براو ديوار بن گئے۔ پرتگال کي جانب سے داغے گئے تينوں گول ناکام بنا دئيے۔ تين صفر سے کاميابي حاصل کرکے چلي نے فائنل کيلئے کواليفائي کرليا۔

کنفيڈريشن کپ کا دوسرا سيمي فائنل آج جرمني اور ميکسيکو کے درميان کھيلا جائےگا۔ سما

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube