Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

ویمنز ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے پاکستان کو ہرا دیا

SAMAA | - Posted: Jun 26, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 26, 2017 | Last Updated: 4 years ago

Pakistan vs South Africa - Women's Cricket World Cup
لندن : خواتین کے کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دیدی۔

برطانیہ میں ہونے والے آئی سی سی خواتین کے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد  تین وکٹوں سے ہرادیا۔

Pakistan vs South Africa - Women's Cricket World Cup
پاکستان کی ویمن ٹیم نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 206 رنز بنائے، جس میں ناہیدہ خان نے 79 اور اسماویہ اقبال کے 27 رنز شامل تھے۔ جب کہ دوسری جانب جنوبی افریقا کی ٹیم نے ہدف 49 اوورز میں سات وکٹوں پر ہی مکمل کرکے پاکستان کو شکست دے دی۔

Pakistan vs South Africa - Women's Cricket World Cup
جنوبی افریقہ کی اوپنرز نے 113رنز کی شراکت کی، لیزلے لی نے 60 ، جب کہ وولوارڈ نے 52 رنز بنائے۔ سماء

Pakistan vs South Africa - Women's Cricket World Cup

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube