Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

فاسٹ بولر جیند خان وطن واپس پہنچ گئے

SAMAA | - Posted: Jun 21, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 21, 2017 | Last Updated: 4 years ago

اسلام آباد : چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والے کرکٹر فاسٹ بولر جنید خان وطن واپس پہنچ گئے۔ سماء کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر جنید خان غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای کے 612 سے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد پہنچ گئے۔ بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے...

اسلام آباد : چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والے کرکٹر فاسٹ بولر جنید خان وطن واپس پہنچ گئے۔

سماء کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر جنید خان غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای کے 612 سے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد پہنچ گئے۔

Junaid Khan Sot 21-06

بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے جنید خان کا کہنا تھا کہ کرکٹ ایک کھیل ہے، اسے کھیل ہی رہنے دیا جائے، ایک سوال کے جواب میں جیند خان کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے بھارت کو پہلے بھی سیریز کی دعوت دی تھی لیکن وہ نہیں کھیلے۔

Junaid-Khan-Sot-Ex-27-04-1

جیند خان کی آمد کے موقع پر ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ جیند خان اسلام آباد سے اپنے آبائی علاقے صوابی روانہ ہونگے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube