ہوم   > کھیل

سرفراز بھی “موقع موقع” گانے لگے

SAMAA | - Posted: Jun 20, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 20, 2017 | Last Updated: 3 years ago

کراچی : موقع موقع کی روایت ڈالنے والے بھارتی سورماؤں کا سرما نکلنے اور موقع گنوانے کے بعد اب ہر طرف پاکستانی بھارتیوں کو دیکھ کر موقع موقع کی آوازیں لگانے لگے ہیں اور ایسا ہی کچھ ہوا سرفراز کی وطن واپسی پر جب مداحوں کا ٹھاٹے مارتا سمندر یک آواز ہوکر بھارت کو منہ...

کراچی : موقع موقع کی روایت ڈالنے والے بھارتی سورماؤں کا سرما نکلنے اور موقع گنوانے کے بعد اب ہر طرف پاکستانی بھارتیوں کو دیکھ کر موقع موقع کی آوازیں لگانے لگے ہیں اور ایسا ہی کچھ ہوا سرفراز کی وطن واپسی پر جب مداحوں کا ٹھاٹے مارتا سمندر یک آواز ہوکر بھارت کو منہ چڑھا رہا تھا اور موقع موقع کی صدا لگا رہا تھا تو کپتان خود پر قابو نہ رکھ سکے اور با آواز بلند موقع موقع گانے لگے۔ وڈیو دیکھیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube