ہوم   > سوشل میڈیا میں

پاکستانی کپتان سرفراز احمد کی ویڈیو وائرل

SAMAA | - Posted: Jun 17, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 17, 2017 | Last Updated: 3 years ago

لندن : چیمپئنز ٹرافی فائنل سے قبل پاکستانی ٹیم کے قائد سرفراز احمد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کپتان اپنے بیٹے کو نعت پڑھ کر سلارہے ہیں اس سے پہلے بھي پاکستاني قائد کے نعت پڑھنے کي وڈيوز سوشل ميڈيا پر کافي پسند کي جاچکي ہيں۔ کپتان سرفراز کھلاڑی تو بے مثال ہیں ہی مدحت رسول...

لندن : چیمپئنز ٹرافی فائنل سے قبل پاکستانی ٹیم کے قائد سرفراز احمد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

کپتان اپنے بیٹے کو نعت پڑھ کر سلارہے ہیں اس سے پہلے بھي پاکستاني قائد کے نعت پڑھنے کي وڈيوز سوشل ميڈيا پر کافي پسند کي جاچکي ہيں۔

کپتان سرفراز کھلاڑی تو بے مثال ہیں ہی مدحت رسول میں بھی باکمال ہیں، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کی زبان پر سرکاردوجہاں کی مداح ہو تو کوئی بھی زبان سبحان اللہ کیے بغیر نہیں رہتی۔

سرفراز احمد کی نعتوں پر مشمتل ان مختصر ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر ہزاروں مرتبہ شیئر کیا جا چکا ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube