Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > کھیل

فائنل میں فتح کیلئےشاہینوں کوگربتادیےگئے

SAMAA | - Posted: Jun 16, 2017 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 16, 2017 | Last Updated: 3 years ago

آئی سی سی چیپمئنز ٹرافی 2017 کے  آخري معرکے ميں روايتي حريف پاکستان اور بھارت پنجہ آزمائي کريں گے ۔ فائنل کيلئے فينز کا جوش و خروش ديدني ہے ۔ ميچ ميں فتح کيلئے عامرسہيل اور ميانداد نے شاہينوں کو گر بھي بتاديے۔ دونوں ٹيميں دس مرتبہ مدمقابل آئيں سات بار باري پاکستان نے ماري...

آئی سی سی چیپمئنز ٹرافی 2017 کے  آخري معرکے ميں روايتي حريف پاکستان اور بھارت پنجہ آزمائي کريں گے ۔ فائنل کيلئے فينز کا جوش و خروش ديدني ہے ۔ ميچ ميں فتح کيلئے عامرسہيل اور ميانداد نے شاہينوں کو گر بھي بتاديے۔ دونوں ٹيميں دس مرتبہ مدمقابل آئيں سات بار باري پاکستان نے ماري جبکہ تين دفعہ بھارت کامياب ہوا۔ دیکھیے یہ رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube