لاہورمیں پرو ریسلنگ کا دنگل، رنگ تیار ہوگیا

May 19, 2017

لاہور: کراچی کے بعد آج لاہور میں انٹرنینشل ریسلنگ کااکھاڑہ سج گیا ہے ۔

پروریسلنگ دنگل کے لئے دنیا بھر کے بہترین فائٹرز نے تیاریاں مکمل کرلیں، ٹائنی آئرن ،بادشاہ خان دھوم مچانے کے لئے بے قرارہیں۔

انٹرنینشل ریسلنگ میں میوزک کا تڑکا لگانے کے لئے ڈی جے بٹ پہنچ گئے چارخواتین ریسلربھی پنجہ لڑائیں گی۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.