ٹربیونل میں ہمارےساتھ بدسلوکی کی گئی،وکیل خالد لطیف

May 19, 2017

لاہور : کرکٹر خالد لطیف کے وکیل نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹربیونل نے ان کیساتھ بدسلوکی کی ہے۔

لاہور میں میڈٰیا سے گفتگو میں بدرعالم نے کہا کہ آج خالد لطیف کے انٹرویو کی ریکارڈنگ چلائی گئی جس میں خالد لطیف نے بکیز کی آفر قبول کرنے سے انکارکیا ۔

خالد لطیف کے وکیل نے مزید کہا کہ پی سی بی کا کوڈ پاکستانی قانون سے متصادم ہے، ناصر جمشید نے خالد لطیف کو کئی بار فکسنگ کی آفر کی ۔ سماء

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.